• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معصوم بچیوں سے نازیبا حرکتیں، ملزم گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )شاہ لطیف پولیس نے معصوم بچیوں سے نازیبا حرکتیں اور ہراساں کرنے والے ملزم قربان اللہ ولد حبیب اللہ کو سیکٹر 17A سے گرفتار کیا گیا ،پولیس کے مطابق ملزم دو بچیوں کو چیز دلانے کے بہانے گاڑی میں بٹھا کر اپنے ساتھ لے گیا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید