چیخنا یا دہاڑنا اکثر
کھول دیتا ہے آدمی کا پول
پوری طاقت سے بولتا ہے وہ
جیسے سر پر بجا رہا ہو ڈھول
CAIR کے مطابق گرین پارٹی کی امیدوار جل اسٹائن اور نائب صدر کملا ہیرس کے درمیان مسلم ووٹرز کی حمایت میں تقریباً برابری ہے، جہاں اسٹائن کی حمایت 42.3 فیصد جبکہ ہیرس کو 41 فیصد حمایت حاصل ہے۔
ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیرپرسن حنا پرویز بٹ نے اداکارہ نرگس کو ہر ممکن قانونی مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ خواتین پر گھریلو تشدد سنگین مجرمانہ فعل ہے، ملزم کو سزا دلوائی جائے گی۔
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کا دن منایا جارہا ہے۔
انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے گھر میں چوری کےالزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔
برمنگھم میں کرسمس تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، شہر کا وسطی حصہ قمقموں سےجگمگا اٹھا۔
مشی گن میں عرب امریکن سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ اور امریکا میں ایسے لوگ ہیں جو اپنا کام نہیں کررہے۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے ساتھ مل کر ہمارے احتجاج کرنے کی بات قبل از وقت ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اب بات ٹرمپ تک لے آئی ہے، کہ ٹرمپ آئے گا تو چھڑائے گا۔
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور آج بانی پی ٹی آئی سےملاقات کریں گے۔
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کا کہنا ہے کہ ملک میں پولیو وائرس کے مزید دو کیسز سامنے آئے ہیں۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں گریڈ 20 اور21 کے 18 افسران کے تقرر اور تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
ترمیمی بل کے مطابق حراست یا نظربندی کے دوران ملزم کو شفاف ٹرائل کا حق دیا جائے گا، 3 ماہ سے زائد نظربندی آرٹیکل 10 اے کے تحت ہو سکے گی، الزامات کی تحقیقات جے آئی ٹی کرے گی۔
سعودی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اُنہوں نے ایرانی حکام کو واضح پیغام دیا ہے کہ علاقائی امن کے لیے مزید تصادم سے بچنا ضروری ہے، اور ایران بھی سمجھتا ہے کہ کشیدگی اُس کے مفاد میں نہیں ہے۔
بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی بیٹی کے نام کا اعلان کردیااور ساتھ ہی کے معنی بھی بیان کردیے۔
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کے حملوں میں 62 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے۔ غزہ میں 58 اسرائیلی پولیس افسران بھی ہلاک ہوئے۔
آئندہ امریکی صدارتی انتخابات کے حوالے سے پاکستانی بزنس کمیونٹی، مسلم ووٹرز اور لوکل سطح پر منتخب ہونے والے پاکستانی نژاد سیاستدانوں میں ملے جلے ردعمل دیکھے گئے ہیں۔