کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
شہرِ قائد میں ہوا میں نمی کا تناسب 88 فیصد ہے۔