• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی و چوری کے الزام میں 14 مقدمات درج

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں14مقدمات درج کرلیے ۔ غلام مدنی اور محمد عاصم سے موبائل، غلام رسول سے نقدی12ہزار و موبائل چھین لیا گیا،وسیم ،سرفراز غلام مصطفی ، عبدالغفار ،محمد عمر ،علی رضا ، عدنان علی ، محمد امجد ،محمد علی ،فرخ لطیف ، محمد وسیم اور نازیہ کے نقدی ،موٹرسائیکلیں ،موبائلزفونز سمیت دیگر قیمتی سامان چوری ہوگئے۔
ملتان سے مزید