• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر کراچی کے براہِ راست انتخاب کیخلاف درخواستیں مسترد

سندھ ہائی کورٹ — فائل فوٹو
سندھ ہائی کورٹ — فائل فوٹو

سندھ ہائی کورٹ نے میئر کراچی کے براہِ راست انتخاب کے خلاف درخواستیں مسترد کر دیں۔

عدالتِ عالیہ میں میئر کراچی کے براہِ راست انتخاب کے خلاف درخواستوں کے سماعت ہوئی۔

دورانِ سماعت عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ درخواستیں مسترد کرنے کی وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی۔

یاد رہے کہ جماعتِ اسلامی اور دیگر نے میئر کراچی کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو چیلنج کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید