• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کا سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد مزید بڑھانے کا فیصلہ، ذرائع

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

حکومت نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد مزید بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھا کر 34 کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 34 کرنے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ججز کی تعداد بڑھانے کا بل آج قومی اسمبلی سے منظور کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق ججز کی تقرری کب کرنی ہے؟ یہ فیصلہ جوڈیشل کمیشن کرے گا۔

قومی خبریں سے مزید