• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر )پورٹ قاسم روڈ پر واقع کپڑوں کی فیکٹری میں آگ لگ گئی، ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ پر قابو پالیا گیا ہے،واقعہ میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ،آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید