کراچی (پ ر)جعفریہ فاؤنڈیشن کے صدر غلام عباس بادامی نے کہا ہےکہ دہشت گردی کے خاتمے اور امن کے قیام کیلئے سیکیورٹی فورسز کا کردار اہم ہے ،شہیدا کی قربانیوں کو رائیگاں ہونے نہیں دیا جائیگا ،انہوں نے کہا کہ پاکستان بڑی قربانیوں سے وجود میں آیا اور اب اس کا دفاع بھی ہم سب ملکر کرینگے ، وطن کی سلامتی، استحکام اور بقاء میں ہی ہم سب کی بقاء ہے۔