• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خصوصی رپورٹر) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے شہر کی 42یونین کونسلز کو صفائی کے حوالے سے ماڈل بنانے کا فیصلہ کر لیا، مانیٹرنگ افسران تعینات کر دئیے گئے ۔ سی ای او بابر صاحب دین کے مطابق 3 ہزار نئے سینٹری ورکرزکی بھرتیاں کی جا رہی ہیں۔