• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترین کا کاشت کاروں سے 400 روپے فی من گنا خریدنے کا اعلان


معروف صنعت کار اور سیاستدان جہانگیر ترین نے کاشت کاروں سے 400 روپے فی من گنا خریدنے کا اعلان کردیا۔

لودھراں میں میڈیا سے گفتگو میں جہانگیر ترین نے کہا کہ کسانوں کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے، کاشت کاروں سے 400 روپے من گنا خریدا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کسان خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا، ہمیشہ کی طرح گنے کے کاشت کاروں کو بروقت ادائیگی بھی یقینی بنائیں گے۔

قومی خبریں سے مزید