• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد عمیر، چیف جسٹس کے اسٹاف آفیسر تعینات، نوٹیفکیشن جاری

گریڈ 19 کے افسر  محمد عمیر کو چیف جسٹس آف پاکستان کا اسٹاف آفیسر تعینات کیا گیا ہے۔ 

اسلام آباد سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے محمد عمیر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 

محمد عمیر کو ڈیپوٹیشن پر اسٹاف آفیسر تعینات کیا گیا ہے۔ ان کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے ہے۔

قومی خبریں سے مزید