• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنزمیں ورلڈ سٹروک ڈے پرسمپوزیم پری نوٹیفیکیشن سسٹم کا بھی افتتاح

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں ورلڈ سٹروک ڈے کی مناسبت سے سمپوزیم میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ پروفیسر اطہر جاوید نے سٹروک کی وجوہات اور علاج و معالجہ پر خصوصی لیکچر دیا۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے اس موقع پر پری نوٹیفیکیشن سسٹم کا بھی افتتاح کیا۔