• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

یوگنڈا کی پارلیمنٹ ریسلنگ رنگ میں بدل گئی، ارکان ایک دوسرے پر چڑھ دوڑے


یوگنڈا کی پارلیمنٹ میں نیشنل کافی ترمیمی بل 2024 پر بحث کے دوران ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی۔ 

رکن پارلیمنٹ انتھونی اکل نے ساتھی رکن اسمبلی فرانسس زاکے کو گھونسا مارا، جس کے باعث فرانسس زاکے زخمی ہوگئے اور انہیں طبی امداد کےلیے اسپتال منتقل کرنا پڑا۔

زخمی رکن اسمبلی فرنسس زاکے اسپیکر کی سکیورٹی ٹیم کے ایوان میں اسلحہ لانے  پر احتجاج کر رہے تھے۔ 

واقعےکے بعد زاکے اور اکول سمیت 12 ایم پیز کو تین نشستوں کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید
دلچسپ و عجیب سے مزید