لاہور ( ایم کے آر ایم ایس رپورٹ)میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی اور عالمی ادارہ صحت کے زیر اہتمام خصوصی سیمیناربعنوان ’’صحت عامہ کے شعبے میں صنفی مساوات، صحت کی بلا امتیاز سہولیات کی فراہمی اور بنیادی انسانی حقوق کی اہمیت و ترویج ‘‘ آج بروز جمعہ 2 بجے ہوگا ۔