• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کورٹ رپورٹر) ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران نے ایس ایچ او شادباغ سب انسپکٹر دلاور علی کو تخفیف جرم پر معطل کر دیا، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کیمطابق سرقہ بالجبر کی درخواست پر نوسربازی کا مقدمہ درج کیا گیا، غلط دفعات یا مقدمہ کمزور کرنا مجرم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے ۔
لاہور سے مزید