• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کی کارکردگی کاجائزہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس کے دوران اتھارٹی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
لاہور سے مزید