• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دل کے مریضوں کو گھر پرمفت ادویات کی فراہمی کے منصوبےپر اجلاس

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہوا، وزیر صحت نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تینوں کارڈیالوجی ہسپتالوں میں مریضوں تک مفت ادویات کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کریں گے۔
لاہور سے مزید