• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیف سٹیز اتھارٹی کو دھواں چھوڑتی گاڑیوں کی مانیٹرنگ کی ذمے داری

لاہور (اپنے نامہ نگار سے،کرائم رپورٹرسے) سموگ کے پیشِ نظر حکومت پنجاب نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کو دھواں چھوڑتی گاڑیوں کی مانیٹرنگ کی ذمے داری سونپ دی ہے۔سیکریٹری ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ پنجاب کا کہنا ہے کہ گاڑی مالکان کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے اپنی گاڑی کی مرمت کروا لیں۔انہوں نے بسوں اور ٹرکوں کو خاص طور پر چیک کرنے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔
لاہور سے مزید