لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شوکت بسراء کا کہنا ہے کہ پنجاب کے عوام سموگ سے بیماریوں کا شکار ہورہے ۔ ٹک ٹاکرز اور جعلی وزیراعلی مریم صفدر اور اسکے چہیتے یورپ میں عیاشیوں میں مصروف ہیں، مریم صفدر اور ان کے ذاتی ملازموں نے عوام کو چوروں ڈاکوؤں کے حوالے کر رکھا ہے۔