لاہور(خصوصی رپورٹر ،کورٹ رپورٹر) صوبائی وزیر قانون و مواصلات، ملک صہیب احمد بھرتھ نے رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا دورہ کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل بھی موجود تھے۔اس موقع پر ایس پی صدر ظہور احمد نے صوبائی وزیر کو بریفنگ دی ۔ انہوں نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔