• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادمان چوک کیس ،سماعت 17جنوری تک ملتوی

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شمس محمود مرزا نے صوبائی دارالحکومت کہ شادمان چوک کا نام بھگت سنگھ کے نام سے منسوب نہ کرنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر مزید سماعت 17 جنوری تک ملتوی کر دی ۔
لاہور سے مزید