• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقتولہ خاتون کی شناخت زہرہ کے نام سے ہوئی

لاہور( کورٹ رپورٹر)گلشن اقبال تھانہ کی حدود میں چند روز قبل قتل ہونیوالی خاتون کی شناخت زہرہ کے نام سے ہوئی ۔ مقتولہ کے شناختی کارڈ پر گوالمنڈی لاہور اور ساہیوال کا پتہ درج ہے ،اسے موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے ساتھی نے فائر کرکے قتل کر دیا تھا ۔
لاہور سے مزید