لاہور(خصوصی نمائندہ) ن مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ورکن قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر، جنرل سیکرٹری و صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کہا ہے کہ سمو گ ایک روگ ہے جو ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہے مسلم لیگ ن عوامی خدمت کا تسلسل جاری رکھے ہوئے ہے۔مسلم لیگ ن کی قیادت نے عوامی خدمت کے لئےاگلے 5 سال کی منصوبہ بندی کر لی ہے ۔