• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2030 ء تک مانع حمل اشیاء کی شرح کو 51 فیصد تک پہنچانے کا عزم ہے،ڈی جی پاپولیشن ویلفیئر

لاہور ( جنرل رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل پاپولیشن ویلفیئرڈیپارٹمنٹ ثمن رائے نے کہا ہے کہ پاکستان، جو کہ دنیا کا چھٹا سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔پنجاب حکومت نے 2030 ء تک مانع حمل اشیاء کی موجودگی کی شرح کو 51 فیصدتک پہنچانے کا عزم کیا ہے۔ مربوطہ سپلائی چین کے انتظام کی معلومات کی مضبوطی برائے درست اشیاء کی پیشگوئی، سپلائی کی منصوبہ بندی اور منظر کشی سکیم اکتوبر 2021 میں فیملی پلاننگ اور آبادی کنٹرول کے ٹاسک فورس کی سفارشات کے بعد منظور کی گئی۔
لاہور سے مزید