• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ جیل میں پھانسی گھاٹ تیار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ )ملک بھر کی طرح سیالکوٹ ڈسٹرکٹ جیل میں بھی پھانسی کے سلسلے کے دوباراجراکے ساتھ ہی پھانسی گھاٹ کو تیار کیا جا چکا ہے۔ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ میں اس وقت میں کل  1955قیدی ہیں جن میں 180 سزائے موت کے قیدی ہیں اس کے علاوہ 60 خواتین اور 13بچے شامل ہیں.یادرہے کہ سیالکوٹ ڈسٹرکٹ جیل میں  اس کی گنجائش سے تین گنا قیدی قید ہیں  جس سے ان کے مسائل میں اضا فہ ہوچکا ہے۔ 
تازہ ترین