• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے پی اسمبلی: سیرت النبی ﷺ بطور مضمون نصاب میں شامل کرنے کی قرارداد منظور

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں سیرت النبی ﷺ بطور مضمون نصاب میں شامل کرنے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ 

قرارداد حکومتی رکن عبدالسلام نے ایوان میں پیش کی۔ قرارداد کے مطابق نوجوان نسل کو سیرت طیبہ سے روشناس کرانے کیلئے سیرت النبی ﷺ کو بطور مضمون نصاب میں شامل کیا جائے۔ 

قرارداد میں مزید کہا گیا ہے کہ اسکولوں میں بچوں کو رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سیرت پڑھائی جائے۔

قومی خبریں سے مزید