مالی بےضابطگیوں کی روک تھام کیلئے محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کے ایس اوپیز جاری
October 24, 2026 / 02:50 am
خیبر پختونخوا میں 18 پولیس افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری
زاہد نواز کو آر پی او ملاکنڈ ریجن اور محمد اظہر کو اے آئی جی آپریشنز سی پی او تعینات کیا گیا ہے۔
October 11, 2026 / 10:07 pm
11 ارکان اسمبلی مبینہ اغوا یا گرفتار ہوچکے ہیں، اسپیکر بابر سلیم سواتی
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے کہا ہے کہ 11 ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اب تک مبینہ اغوا یا گرفتار ہوچکے ہیں۔
October 10, 2026 / 04:41 pm
غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک تقسیم ہو رہا ہے، سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم پر دہشت گردی ایک منصوبے کے تحت مسلط کی گئی، غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک تقسیم ہو رہا ہے۔
October 05, 2026 / 07:00 pm
پشاور: اسپیکر کے پی اسمبلی نے آئی جی سے ارکان، وزراء، مشیروں کی گرفتاریوں اور چھاپوں کا ریکارڈ مانگ لیا
مراسلے میں گرفتاریوں، چھاپوں اور تلاشی کے واقعات کی تفصیلات کے ساتھ متعلقہ ایف آئی آرز اور پولیس کو رپورٹ درج کروانے والے افراد کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا گیا۔
September 27, 2026 / 08:52 pm
خیبر: شہید ایس ایچ او ریاض حسین پر فائرنگ کے مقدمہ میں 2 زیر حراست ملزمان ہلاک، پولیس
پولیس کے مطابق فائرنگ کے مقدمے میں گرفتار دو ملزمان کو جائے وقوعہ کی نشاندہی کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں ان کے ساتھیوں نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کردی۔
September 27, 2026 / 08:43 pm
فیصل کریم کنڈی کا سہیل آفریدی کو اسلام آباد لانگ مارچ ختم کرنے کا مشورہ
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اسلام آباد لانگ مارچ ختم کرنے کا مشورہ دے دیا۔
September 27, 2026 / 07:20 pm
پشاور: سی ٹی ڈی کا گڑھی شیر داد ورسک میں آپریشن، خود کش بمبار ہلاک
محکمہ انسداد دہشتگردی (کائونٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ) کے مطابق گڑھی شیر داد ورسک میں آپریشن میں خود کش بمبار ہلاک ہوگیا۔
September 24, 2026 / 09:42 pm
پشاور میں ورسک روڈ پر سی ٹی ڈی آپریشن کے دوران ایک شدت پسند ہلاک، 1اہلکار شہید، 2 زخمی
اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمی پولیس اہلکاروں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا، زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
September 24, 2026 / 05:07 pm
خیبر پختونخوا اسمبلی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور میں پیش آئے واقعے کیخلاف قرارداد منظور
خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہو رمیں پیش آنے واقعے کے خلاف قرار داد منظور کرلی گئی۔
September 15, 2026 / 07:28 pm
پشاور: ایس ایچ او کے کوارٹر سے زیرحراست ملزمان فرار، افسر کیخلاف کارروائی
پولیس کے مطابق گزشتہ روز زیرحراست ملزمان نے ہتھکڑیاں کھول کر، پولیس سے اسلحہ چھین کر فائرنگ کی تھی۔ زیرحراست ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ ملزمان فرار ہوگئے تھے۔
September 03, 2026 / 05:07 pm
مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے پنچز کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
عرفان محسود نے 1 منٹ میں 10 کلو وزن کے ساتھ 38 فل ایکسٹنشن پنچز کر کے ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
September 01, 2026 / 02:17 pm
گولڈ میڈل پاکستان کے عوام کے نام کرتا ہوں: احسان محسود
سیمی فائنل میں احسان محسود نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔
August 04, 2026 / 10:12 am
کے پی حکومت کا دھماکا خیز مواد استعمال کرنے والی کانیں فوری بند کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا حکومت نے دھماکا خیز مواد استعمال کرنے والی کانیں فوری بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
August 03, 2026 / 07:51 pm
خیبر پختونخوا میں 83 مطلوب دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر کردی گئی
شہری دہشتگردوں اور فتنۂ خوارج کی مشتبہ سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں: خیبر پختونخوا پولیس
July 26, 2026 / 05:28 pm
خیبر پختونخوا میں 15 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر
محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے دہشت گردی کے مقدمات میں مطلوب 15 دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کر دی ہے۔
June 29, 2026 / 10:35 pm
اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور ہاسٹل میں طالب علم کی مبینہ خودکشی، تحقیقات جاری
اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے ٹرائبل ہاسٹل میں ایک طالب علم کی پراسرار ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے۔
June 14, 2026 / 08:33 pm
پشاور: پشتخرہ بالا میں تیز دھار آلے سے نوجوان قتل
مقتول نوجوان کے والد کا کہنا ہے کہ وہ صبح 7 بجے قربانی کیلئے گھر سے نکلا تھا دوپہر کو واپس آیا، تو بیٹے کی لاش ملی۔
May 27, 2026 / 10:28 pm
آئی جی خیبر پختونخوا کی اہم سرکاری تنصیبات کے سیکیورٹی آڈٹ کی ہدایت
انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے اہم سرکاری عمارتوں اور تنصیبات کے سیکیورٹی آڈٹ کی ہدایت کردی۔
May 18, 2026 / 09:56 pm
پشاور، دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
پشاور کے علاقے متنی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔
May 15, 2026 / 08:00 pm
آئی جی خیبر پختونخوا کا دورہ بنوں، افسروں و جوانوں سے ملاقات، چوکی حملے کی رپورٹ طلب
انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے ضلع بنوں کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے پولیس افسروں اورجوانوں سے ملاقات کی۔
May 10, 2026 / 08:07 pm
خیبر پختونخوا: زکوٰۃ فنڈ کی رقوم سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف
آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا کہ وفاق کے317 اور خیبرپختونخوا کے33 ملازمین نے زکوٰۃ فنڈ سے رقم نکالی، پنجاب کے 6، سندھ کے 5 اور بلوچستان کے3 ملازمین بھی زکوٰۃ لینے والوں میں شامل ہیں۔
April 30, 2026 / 05:00 pm
پشاور کے کرکٹ اسٹیڈیم میں خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس
کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں خیبر پختون خوا اسمبلی اجلاس کا اپوزیشن نے بائیکاٹ کیا ہے۔
April 22, 2026 / 05:19 pm
فضل الرحمان کا پیٹرول قیمت میں اضافے پر جمعے کو احتجاج کا اعلان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی،ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے پر جمعےکو احتجاج کا اعلان کردیا۔
April 06, 2026 / 05:22 pm
خیبر: زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
خیبر میں زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہوگئے۔
March 30, 2026 / 12:21 pm
نیشنل ٹی20 کپ: کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد فائنل میں
نیشنل ٹی 20 کپ کے سیمی فائنلز مکمل ہوگئے، فائنل میں کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد نے جگہ بنالی۔
March 18, 2026 / 11:00 pm
پشاور، بنوں اور ہنگو میں پولیس اسٹیشن و چوکی پر دہشت گرد حملے
پشاور میں پولیس اسٹیشن اور چوکی پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔
February 28, 2026 / 02:30 am
اسلام آباد دھماکا: پشاور میں خودکش حملہ آور کے گھر پر چھاپا، 2 بھائی، خاتون گرفتار
افغانستان میں اسلحہ چلانے اور خودکش حملے کی تربیت حاصل کی تھی، پشاور اور نوشہرہ میں خودکش حملہ آور کے نیٹ ورک اور سہولت کاروں کی تلاش شروع کردی گئی۔
February 07, 2026 / 12:05 am
باجوڑ: حالیہ آپریشن میں جزوی متاثرہ گھروں کی تعمیر نو کیلئے رقم 5 لاکھ کرنے کا اعلان
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت باجوڑ کے پارلیمنٹیرینز، قومی مشران اورعمائدین پر مشتمل جرگہ منعقد ہوا۔
January 18, 2026 / 04:56 pm
گوشوارے جمع نہ کرانے پر خیبر پختونخوا اسمبلی کے 28 اراکین کی رکنیت معطل
گوشوارے جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے 28 اراکین کی رکنیت معطل کر دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اراکین کی معطلی کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔
January 16, 2026 / 09:19 pm
خیبر پختونخوا اسمبلی، بلدیاتی اداروں سے متعلق آئینی ترامیم کی قرارداد منظور
خیبرپختونخوااسمبلی میں بلدیاتی اداروں سے متعلق آئینی ترامیم کی قرارداد منظور کرلی گئی۔
January 14, 2026 / 07:10 pm
پشاور: لینڈ مافیا، سود خوروں اور راہزنوں کیخلاف پولیس سرگرم
پشاور پولیس نے لینڈ مافیا، سود خوروں اور راہزنوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
January 07, 2026 / 01:21 am
خیبرپختونخوا، سی ٹی ڈی کارروائی میں 3 خارجی دہشت گرد ہلاک
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لکی پر دل بیگوخیل میں 3 خارجی دہشت گرد ہلاک کردیے۔
January 04, 2026 / 11:45 pm
پشاور پولیس کا نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کیخلاف سخت ایکشن کا اعلان
پشاور پولیس نے نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کیخلاف سخت ایکشن کا اعلان کیا ہے۔
December 30, 2025 / 10:57 pm
صوبیہ شاہد کو پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں شرکت سے روک دیا گیا
مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے صوبیہ شاہد کو خیبرپختونخوا اسمبلی کی خصوصی پالیمانی سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے روک دیا گیا۔
December 30, 2025 / 10:48 pm
کوہاٹ: پولیس کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک
سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) نے بتایا ہے کہ کوہاٹ کے پہاڑی علاقے میں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔
December 23, 2025 / 07:37 pm
خیبرپختونخوا،2025ء میں دہشت گردی واقعات اور جانی نقصانات کی تفصیل
خیبرپختونخوا میں سال 2025ء میں دہشت گردی واقعات میں ہونے والے جانی نقصان کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
December 14, 2025 / 06:46 pm
خیبرپختونخوا اسمبلی: ن لیگی خاتون رکن فیلڈ مارشل کی تصویر لے آئیں
خیبرپختونخوا اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے صوبیہ شاہد ایوان میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تصویر لے آئیں۔
December 10, 2025 / 06:05 pm
پی ٹی آئی سینیٹر خرم ذیشان کے برادر نسبتی کے گھر پر فائرنگ
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر خرم ذیشان کے برادرِ نسبتی کے پشاور میں واقع گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
December 09, 2025 / 11:52 pm
خیبر پختونخوا: سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد ہلاک
سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد قتل، اقدام قتل اور بھتا خوری سمیت متعدد سنگین جرائم میں مطلوب تھا۔
December 05, 2025 / 10:59 pm