نہیں کرتے پسند افہام و تفہیم
یقین رکھتے ہیں وہ للکارنے پر
اُنہیں ہے ناز بَل بُوتے پہ اپنے
تُلے بیٹھے ہیں مرنے مارنے پر
انہوں نے یہ نیا ریکارڈ قائم کر کے جسٹ فونٹین اور جائرز ینہو کا مسلسل 6 میچز میں گول کرنے کا ریکارڈ توڑا۔
سنیل شیٹی نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں وزیر اعظم نریندر مودی کا بڑا مداح ہوں۔
مارکیٹ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ دکاندار اپنی مرضی سے روز 10 سے 20 روپے فی کلو تک اضافہ کرتے ہیں۔
یہ نیا منصوبہ گیلیکسی اپارٹمنٹس سے کچھ ہی فاصلے پر واقع ہے، جہاں خان خاندان 1974 سے رہائش پذیر ہے۔
نورا فتحی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے گانے کی ریلیز کا اعلان کیا۔
انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے ہم متحرک ہیں، پچھلے ہفتے جتنی قیمت کم ہوئی اس سے بڑھ کر ریلیف دیا گیا۔
سیف علی خان نے کہا کہ یہ ایسا واقعہ تھا جس نے میری زندگی بدل دی، مجھے اور میرے بچوں کو یقین ہو گیا تھا کہ شاید میں اس دن زندہ نہ بچ سکوں۔
طیارے نے شہر کی جانب دائرے کی شکل میں پرواز کی اور اس کا آخری سگنل چاؤیانگ ضلع میں ریکارڈ کیا گیا۔
مقتول تاجر علی جمیل کی نمازِ جنازہ آج طارق روڈ کی رحمانیہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔
اداکارہ نے ایک اور پوسٹ میں واضح کیا کہ خاندانی گھر سے الگ رہنے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ نے اپنے خاندان کو چھوڑ دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ناصر چنیوٹی میرے اچھے دوست ہیں جبکہ افتخار ٹھاکر ایک شاندار اداکار ہیں۔
اداکارہ نے بتایا کہ اس مشکل وقت میں میرے شوہر ہر قدم پر میرے ساتھ کھڑے رہے اور مسلسل حوصلہ افزائی کرتے رہے۔
شیف راحت علی کی بھتیجی نے بھی سوشل میڈیا پر ان کے انتقال کی خبر شیئر کی ہے۔
آئی آر جی سی کے مطابق یہ کارروائیاں ایران کے پانچ ساحلی مقامات پر امریکی بمباری کے جواب میں کی گئی ہیں۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ امریکی حکومت کے یہ اقدامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ وہ اپنے وعدوں اور بین الاقوامی ذمہ داریوں کی کوئی قدر نہیں کرتی۔
میچ کے بالکل اختتامی لمحات میں آسٹریا نے تیسرا گول کیا اور راونڈ آف 32 میں جگہ بنالی۔