سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے وزیر اعظم نواز شریف کا استعفیٰ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی مٹھی میں ہے، کہیں اور نہیں ہے۔
جاوید ہاشمی کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خان مٹھی کھول دیں تو نواز شریف مستعفی ہوجائیں گے،لیکن عمران خان نے کبھی سیاست کی ہی نہیں ہے۔