• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پوپ فرانسس نے غزہ میں نسل کشی کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں نسل کشی کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ 

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ غزہ میں ممکنہ نسل کشی کی بین الاقوامی تحقیق ہونی چاہیئے۔

پوپ فرانسس نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے نسل کشی کے زمرے میں آنے کی تحقیقات کی جائیں۔

ویٹی کن سے عرب میڈیا کے مطابق پاپائے اعظم نے غزہ میں نسل کشی کی بین الاقوامی تحقیقات کی تجویز اپنی نئی آنے والی کتاب میں دی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید