• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایف ایف کا کانگریس اجلاس آج نہ ہو سکا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کا غیرمعمولی کانگریس اجلاس آج نہ ہو سکا۔

ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم کے لیے پی ایف ایف کانگریس کا آج اجلاس طلب کیا گیا تھا۔

پی ایف ایف کانگریس کے اجلاس کو ری شیڈول کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ کچھ ممبرز کے ووٹنگ رائٹس معطل ہونے کے معاملے پراجلاس ممکن نہ ہو سکا۔

ووٹنگ رائٹس معطل ہونے والے ممبر نے اجلاس کے انعقاد پر اعتراض اٹھایا تھا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید