• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزراء صحت کانوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسرپرپیش رفت کاجائزہ

لاہور ( جنرل رپورٹر )صوبائی وزراءصحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں ہیلتھ ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ہیلتھ ریفارمز اور نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ لاہور پر جاری پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ کینسر ہسپتال کے پہلے فیز کی تکمیل کے لئے بارہ ماہ کا ہدف دے دیا گیا ہے۔