• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ جی پی او چوک پر انصاف لائرز فورم کے وکلاء نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے احتجاج کیا ،وکلاء مظاہرین نےپلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مطالبات درج تھے۔