• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 74 ہزار 300 روپے ہے۔  

اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 686 روپے اضافے سے 2 لاکھ 35 ہزار 168 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا دام 8 ڈالر اضافے سے 2631 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید