• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، مبینہ اجتماعی زیادتی کے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پشاور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق زیرحراست ملزمان کو نشاندہی کے لیے لے جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان نے گڑھی موسم خان میں خواتین سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی تھی۔

پولیس نے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ تھانا رحمان بابا میں 6 ستمبر کو درج کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید