لاہور کے علاقے مناواں میں شادی سے انکار پر نوجوان نے لڑکی کو مبینہ طور پر آگ سے جلا ڈالا۔
پولیس کے مطابق لڑکی کو آگ سے جلانے کے دوران ملزم حسن کا بھی 20 فیصد جسم جھلس گیا۔
پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی اور ملزم کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
بشریٰ بی بی نے کہا کہ جب تک بانی پی ٹی آئی خود تاریخ بدلنے کا اعلان نہیں کرتے احتجاج کی تاریخ تبدیل نہیں ہوگی،
چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا نے آئی جی، صوبائی سیکریٹریز اور کمشنرز کو خط تحریر کیا ہے۔
ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن کے زیراہتمام کراچی میں بین الاقوامی دفاعی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ حکومت سے احتجاج سے متعلق مذاکرات نہیں ہو رہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کے لیے اسد قیصر ان کی رہائش گاہ پہنچے تھے۔
عطا تارڑ نے مزید کہا کہ وفاق پر لشکر کشی کرنے پر بضد ہے، آپ سے ڈیل صرف ’قانون‘ کرے گا جس کے آپ مجرم ہیں۔
اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا جس کے مطابق خرم شہزاد کی تقرری کی منظوری وزیراعظم نے دی۔
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری، محمود الرشید سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے جہلم، راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز طلب کر لی۔
نوٹس میں کہا گیا کہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کے مرکزی ملزمان کی بیرون ملک جانے پر پابندی ہے، جی ایچ کیو حملہ کیس کے ملزمان پر تھانہ آر اے بازار میں مقدمہ درج ہے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے ضلع کرم میں مسافروں کی گاڑیوں پر مسلح افراد کے حملے کی مذمت کی ہے۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی عالیہ کامران نے بھی نور عالم کے بل کی مخالفت کی۔
اسلام آباد آکر احتجاج کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے، اگر آپ نے احتجاج کرنا ہے تو جہاں آپ ہیں وہیں احتجاج کریں، وفاقی وزیر داخلہ
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے سیکیورٹی صورتحال پر مزید روابط اور اتفاق رائے پر زور دیا۔
توشہ خانہ 2 میں میرٹ پر درخواست ضمانت منظور کی گئی، بہن بانی پی ٹی آئی