• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات‘ 11افراد کیخلاف مقدمات عدالت بھجوانے کی سفارش

گجرات (نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ نے عطائی ڈاکٹروں اور جعلی ادویات فروخت کرنیوالے 11افراد کیخلاف مقدمات عدالت بھجوانے کی سفارش کر دی۔ 
تازہ ترین