• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف تاجروں نے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے خلاف جناح سپر مارکیٹ ایف سیون کے تاجروں نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔

تاجروں نے پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ 

چیف جسٹس عامر فاروق کل تاجروں کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ رجسٹرار آفس نے کیس کل مقرر کرنے کی کازلسٹ جاری کردی۔

تاجروں کی اس درخواست میں سیکریٹری داخلہ و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید