• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 949 ریکارڈ


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج دوسرے کاروباری سیشن میں بھی مثبت رجحان ہے جہاں 100 انڈیکس 838 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 921 پر آ گیا ہے۔

آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس کی نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 949 پوائنٹس رہی۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 82 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

ماہرین کے مطابق مارکیٹ میں یہ تیزی سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کو ظاہر کرتی ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید