• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

نامور اداکار حماد شعیب بھی ”دل کا رشتہ“ ایپ پر آ گئے!

کولاج فوٹو: سوشل میڈیا
کولاج فوٹو: سوشل میڈیا

معروف اداکار حماد شعیب شادی کیلئے اچھے وقت اور اچھے پلیٹ فارم کی تلاش میں تھے اور ”دل کا رشتہ“ ایپ نے انہیں یہ موقع فراہم کردیا ہے۔

اسی لیے انہوں نے اپنی آئیڈیل شریک حیات کی تلاش کیلئے ”دل کا رشتہ“ ایپ جوائن کرلی۔ اب وہ چاہتے ہیں کہ انہیں اپنی خواہش کے مطابق رشتہ مل جائے۔

اس سے پہلے اداکارہ یشما گل نے بھی ”دل کا رشتہ“ ایپ پر پروفائل بنایا تھا اور انہیں ہزاروں ریکوئسٹس موصول ہوئی تھیں۔ یشما گل کو دیکھتے ہوئے اب حماد شعیب کی بھی خواہش ہے کہ اُنہیں پوری دنیا سے رشتوں کے آپشنز ملیں اور وہ اپنے جیون ساتھی کا بہترین انتخاب کرسکیں۔

یشما گل کے اس ایپ پر کامیاب سفر کے بعد حماد شعیب ”دل کا رشتہ“ میں شامل ہونے والی دوسری مشہور شخصیت بن گئے ہیں جو یہ ثابت کرتا ہے کہ میچ میکنگ کا عمل کیسے تبدیل ہو رہا ہے۔

روایتی طریقے ماضی کی بات بنتے جارہے ہیں، اب قارئین کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں؟ شادیوں میں مہمان بننا بند کریں اور اپنی شادی کی منصوبہ بندی شروع کریں! آج ہی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، اپنا پروفائل بنائیں اور اپنے دل کا حقیقی رشتہ پا لیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید
خاص رپورٹ سے مزید