• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی پنجاب کے سابق نائب وزیراعلیٰ کو توہین مذہب پر بیت الخلا صاف کرنے کی سزا

کراچی (نیوز ڈیسک ) بھارت میں سکھوں کے روحانی رہنماؤں نے بھارتی پنجاب کے سابق نائب وزیر اعلیٰ سکھبیر بادل سنگھ سمیت ان کے والد اور دیگر افراد کو توہین مذہب کے الزام میں بیت الخلا اور عازمین کے جوتے صاف کرنے سمیت دیگر سزائیں سنادیں۔بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق سکھوں کے امرتسر میں قائم مقدس مقام ’اکال دل‘ میں جتھیدار گیانی رگھوبیر سنگھ سمیت پانچوں اعلیٰ مذہبی پیشواؤں نے سکھبیر سنگھ بادل اور ان کے والد سمیت دیگر سکھوں کو توہین مذہب کی سزا سنائی۔

دنیا بھر سے سے مزید