• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: لڑکا لڑکی سے بدتمیزی اور رشوت لینے پر ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار معطل

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی نے کہا ہے کہ رشوت کے الزام پر ایس ایچ او ساحل سمیت 5 پولیس اہلکار معطل کر دیے گئے ہیں۔ 

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اہلکاروں پر لڑکا لڑکی سے بدتمیزی اور 50 ہزار روپے رشوت طلب کرنے کا الزام ہے۔ 

پولیس حکام کا مزید کہنا تھا کہ واقعہ گزشتہ روز سی ویو کے ساحل تھانے کی حدود میں پیش آیا۔

قومی خبریں سے مزید