• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لیاری بغدادی ٹیلیفون ایکسچینج گلی نمبر 4 میں واقع ایک گھر میں 35 سالہ ونوت ولد مہک جی نے رسی کی مدد سے پنکھے کے کنڈے میں پھندا ڈال کر مبینہ خودکشی کرلی ،معلوم ہوا ہے کہ آنجہانی نے غربت سے تنگ آکر یہ اقدام اٹھایا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید