• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور: شوہر نے دوسری بیوی کے ساتھ مل کر پہلی بیوی کا گلا کاٹ دیا

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

بہاولپور میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق فیض آباد کالونی میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اپنی دوسری بیوی کے ساتھ مل کر پہلی بیوی کا چھری سے گلا کاٹ دیا۔

قتل کے بعد شوہر اور اس کی دوسری بیوی فرار ہوگئے۔

پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

قومی خبریں سے مزید