• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: کمسن بچوں کو اغواء کر کے فروخت کرنیوالا گروہ گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لاہور کے علاقے چوہنگ سے کمسن بچوں کو اغواء کر کے فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق خواتین اغواء کاروں سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ایس پی غیور احمد کا کہنا ہے کہ ملزمان سے دو بچے بازیاب کرا کے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیے گئے۔

غیور احمد نے بتایا کہ ملزمان اب تک 23 لاکھ روپے کے عوض کئی بچے فروخت کر چکے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید