• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ : ملازمت سے برخاست پولیس ملازمین نے اپیل کردی

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) برخاست شدہ پولیس ملازمین نے اپیل کردی۔ ذرائع کے مطابق تھانہ رنگپورہ کے علاقہ میں تقریبا چار ماہ پہلے حوالات توڑ کر فرار ہونے والے ملزمان کی پاداش میں محرر ایس ایچ او ابرار کومعطل جبکہ محرر اسلام اور نائب محرر سرفراز کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا تھا جنہوں نے اپنی بحالی کے لئے ڈی آئی جی کے پاس اپیل کی ہے۔ 
تازہ ترین