• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ، اسرائیلی فضائی حملے میں مزید 10 فلسطینی شہید

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسرائیل کی غزہ میں جارحیت جاری ہے، صیہونی فوج کے فضائی حملے میں مزید 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں ایک گھر کو نشانہ بنایا۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 38 افراد شہید اور 203 زخمی ہوئے ہیں۔

دوسری جانب کمال عدوان اسپتال بھی ایک مرتبہ پھر حملوں کی زد میں ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید