مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کولگام میں 5 کشمیری نوجوان شہید کردیے گئے۔
قابض بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران جعلی مقابلے کا نشانہ بنایا۔
ایران میں اراکینِ اسمبلی نے حجاب بل میں تبدیلی کی درخواست کردی۔
رپورٹس کے مطابق پہلے مرحلے میں اسرائیلی فورسز غزہ کی مشرقی سرحد پر واپس جائیں گی۔
کوسٹ گارڈ کے مطابق افریقہ سے تعلق رکھنے والے 20 تارکین وطن کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں۔
خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں ایک گھر کو نشانہ بنایا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے ہیئر اسٹائل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوگئی۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسپیڈ بوٹ کے ٹکرانے کے بعد کشتی سمندر میں ڈوب گئی، اس میں 110 افراد سوار تھے۔
روسی دارالحکومت ماسکو میں گزشتہ روز روسی جنرل ایگور کے قتل کے الزام میں ازبک شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔
ہیئتہ التحریرالشام (ایچ ٹی ایس) کے فوجی سربراہ مرہف ابو قصریٰ نے ایچ ٹی ایس مسلح ونگ تحلیل کرکے اسے شامی فوج میں ضم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ہیت التحریرالشام (ایچ ٹی ایس) کے سربراہ ابومحمد الجولانی کا کہنا ہے کہ شام اسرائیل پر حملوں کے لیے لاونچ پیڈ کے طور پر استعمال نہیں ہوگا۔
شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق سے پہلی پرواز روانہ ہو گئی۔
ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کا احترام دیکھناچاہتےہیں۔
امریکی ریاست وسکونسن کے اسکول میں فائرنگ کرنے والی طالبہ کی تصویر سامنے آگئی۔
عدالتی فیصلے کے مطابق پولیس نے جاسوسی کرتے ہوئے ان کے ذرائع کی شناخت کرنے کے لیے غیر قانونی عمل کیا۔
گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 50 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں، مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔
سوئٹزر لینڈ کی پارلیمنٹ میں حزب اللّٰہ پر پابندی کی قرارداد منظور کرلی گئی۔
پولیس نے ایک خاتون کو قتل کے شبہ میں گرفتار کر لیا ہے، تاہم اس کے بارے میں کوئی تفصیلات ظاہر نہیں کی ہیں۔