• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں مزید اسکولوں کو بم کی دھمکیاں

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

بھارت میں مزید اسکولوں کو بم کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 5 اسکولوں کو بم کی دھمکیاں موصول ہوئیں، 11 دنوں میں یہ چھٹا واقعہ ہے۔

نئی دلی میں 4 اور نوئیڈا میں 1 اسکول کو بم کی دھمکیاں ای میل پر موصول ہوئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کی کارروائیاں جاری ہیں، کوئی مشکوک چیز نہیں ملی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید