• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس: جاسوسی کا الزام، امریکی شہری کو 15 سال قید

— تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
— تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

روسی عدالت نے امریکی شہری کو جاسوسی کے جرم میں 15 سال قید کی سزا سنا دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی شہری فی الحال روس میں رشوت خوری کے الزام میں ساڑھے 3 برس کی سزا کاٹ رہا ہے۔

اس پر گزشتہ برس اگست میں جاسوسی کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی حکام نے اس کے خلاف جاسوسی کے مقدمے کی تفصیلات عام نہیں کی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید